Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

کراچی سے گرفتار 7 افراد گھوٹکی کے ٹارچرسیل سے برآمد

torcher-cell320x180گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں امام بارگاہ کالونی میں پولیس ٹارچر سیل کا انکشاف ہوا ہے، ٹارچر سیل میں کراچی سے گرفتار کئے گئے سات افراد کو رکھا گیا ہے۔ڈہرکی امام بارگاہ کالونی میں پولیس کا نجی ٹارچر سیل موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ صحافیوں کی ٹیم جب ٹارچر سیل پر پہنچی تو پولیس کی جانب سے کوریج سے روکا گیا۔ صحافی ٹارچر سیل میں موجود سات افراد تک پہنچے تو انہوں نے بتایا کہ پولیس نے انہیں کراچی سے گرفتار کیا ہے اور یہاں انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ گرفتارشدگان نے جعلی پولیس مقابلے میں اپنی ہلاکتوں کے خدشے کا اظہار بھی کیا۔

Open chat