Monday, October 26, 2020
Home Trending پولیس اہل کاروں کے قاتل گروہ کا سراغ مل گیا، 3 مبینہ ٹارگٹ...

پولیس اہل کاروں کے قاتل گروہ کا سراغ مل گیا، 3 مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

target killer1کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر پولیس اہل کاروں کے قتل میں ملوث 3 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان نے ناظم آباد اور نیو ٹاؤن میں پولیس اہل کاروں کو قتل کیا تھا۔ گرفتار ٹارگٹ کلرز نیو سبزی منڈی کے رہائشی ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا گروہ 10 افراد پر مشتمل ہے جو کہ 3، 3 کی ٹولیوں میں کام کرتا ہے۔ گروہ کا سرغنہ بلال نامی شخص ہے۔ ملزمان نے دوران تفتیش بتایا کہ انہوں نے مختلف علاقوں میں پولیس اہل کاروں کو قتل کیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ گروہ کے سرغنہ بلال سمیت دیگر 7 ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...