مومن آباد سے سیاسی جماعت کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: کراچی کے علاقے مومن آباد سے سیاسی جماعت کے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم ندیم عرف کھل نائیک سنگین وارداتوں میں ملوث ہے۔ دوران حراست ملزم نے اورنگی ٹاؤن میں ٹارگٹ کلنگز کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے پولیس کے مطابق ملزم نے جلاؤ گھیراؤ اور بھتہ خوری کی وارداتوں کا بھی اعتراف کیا ہے۔ ملزم نے کئی سرکاری افسران کو بھی قتل کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top