Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی سے 50 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر علی نواز...

کورنگی سے 50 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر علی نواز گرفتار، ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے، پولیس ذرائع

policeکراچی، سی ٹی ڈی نے کورنگی کے علاقے بلال کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کو گرفتارلیا۔ ایس ایس جنیدشیخ کے مطابق ٹارگٹ کلر کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے ایس ایس پی جنید شیخ کا مزید کہنا تھا کہ گرفتار ملزم علی نواز نے 50 افراد کے قتل کا اعتراف کیاہے، ملزم کورنگی میں دستی بم حملوں میں بھی ملوث ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...