Saturday, October 31, 2020
Home Trending علامہ طالب جوہری کے داماد سمیت 45 افراد کے قتل میں ملوث...

علامہ طالب جوہری کے داماد سمیت 45 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

300895-policearrest-1415341433-562-640x480سی آئی ڈی نے پولیس نے گلستان جوہر میں چھاپا مار کر کالعدم تنظیم کے کراچی کے امیر سید احمد حسن عرف معاویہ کو 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کیا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی آئی ڈی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ملزم نے شیعہ رہنما علامہ طالب جوہری کے داماد سید کاظم رضا اور متعدد ڈاکٹرز سمیت 45 افراد کے قتل کا انکشاف کیا ہے۔ دیگر گرفتار ملزمان کی شناخت داو¿د الطاف، نعیم خان عرف علی، شمشاد اور رسول عرف بابا کے ناموں سے ہوئی ہے۔
سی آئی ڈی کی انویسٹی گیشن رپورٹ میں اس بات کا انکشاف بھی ہوا ہے کہ ملزمان سیاسی جماعت کے کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث ہیں۔ اس کے علاوہ جولائی 2013 میں انچولی میں ہونے والے موٹر سائیکل دھماکے میں بھی ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے جس میں 6 افراد مارے گئے تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گروپ کے دیگر افراد فرار ہیں جن کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...