Wednesday, October 28, 2020
Home Trending 50 ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار

50 ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار

Karachi_Pakistanسی آئی ڈی پولیس کی کارروائی میں ایک دہشت گرد مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ انچارج ایس آئی یو، سی آئی ڈی خرم وارث نے بتایا کہ یوسف گوٹھ میں سی آئی ڈی کا مبینہ مقابلہ ہوا جس میں ایک دہشت گرد ذخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ گرفتار ٹارگٹ کلر نے 50 سے زائد ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...