Wednesday, October 28, 2020
Home Trending رینجرز کا مبینہ مقابلہ، دو ٹارگٹ کلرز سمیت 3 ملزمان ہلاک،...

رینجرز کا مبینہ مقابلہ، دو ٹارگٹ کلرز سمیت 3 ملزمان ہلاک، فائرنگ سے دو زخمی

crime-gunکراچی، لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں رینجرزسے مقابلے میں دوٹارگٹ کلرز سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کی گاڑی جیسے ہی لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں داخل ہوئی توملزمان نے فائرنگ کردی۔ رینجرز کی جوابی فائرنگ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ترجمان کے مطابق ہلاک دو ملزمان اصغر ڈاڈا اورسجاد کا تعلق عزیربلوچ ملانثار گروپ سے ہے جبکہ تیسرے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔ ادھر گلبہار میںایک بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی گارڈ اور ڈا کوﺅں کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی، جبکہ ڈا کو فرار ہو گئے۔ عائشہ منرل پر محمد صادق نامی شخص فائرنگ کا نشانہ بنا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...