Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

کورنگی پولیس کی کارروائی دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

Target Killingکراچی، زمان ٹاﺅن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔ کورنگی پولیس کے مطابق ملزمان دس سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں، ملزمان کے پانچ ساتھی نواب شاہ اوراتحاد ٹاﺅن میں روپوش ہیں، ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔ گرفتارٹارگٹ کلرز کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Open chat