Monday, October 26, 2020
Home Trending ٹارگٹ کلنگ میں کالعدم تنظیم کے ملوث ہونے کا انکشاف

ٹارگٹ کلنگ میں کالعدم تنظیم کے ملوث ہونے کا انکشاف

1-a-1-8-arrested-in-targeted-raidsکراچی، پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں کالعدم تنطیم کے ملوث ہونے کا انکشاف ہواہے۔ تفتیشی کام کے مطابق استعمال ہونے والا اسلحہ بھی ایک ہے۔ اسی گروہ نے گزشتہ سال 27 نومبر کو نجی ٹی وی چینل ڈان کے ڈی ایس این  جی پرفائرنگ کرکے اسٹیلائٹ انجینئر کو زخمی کیا تھا۔یہ گروہ ہی گلشن حکام میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کے قتل میں شامل ہے، گلشن اقبال سے ملنے والے خول اس واقعے کے حکومت سے میچ کرگئے ہیں۔حکام کے مطابق ضلع وسطی میں پولیس اہلکاروں کے قتل میں یہ ہی گروہ ملوث ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے...

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...