Saturday, October 31, 2020
Home Trending شہر میں صرف 5منٹ پولیس اہلکار سمیت 2افراد ہلاک

شہر میں صرف 5منٹ پولیس اہلکار سمیت 2افراد ہلاک

Target Killingکراچی،        شہر میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسہ ایک مرتبہ پھر تیز ہو گیا اور صرف 5 منٹ میں پولیس اہلکارسمیت دو افراد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گئے ہے پاپوش صرافہ بازار میں فائرنگ سے ایک پولیس افسر ہلاک اورجبکہ اورنگی ٹاﺅںایم پی آر کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت مشتاق احمد کے نام سے ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...