Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی پریس کلب پر زمینوں پر قبضہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری

تفصیلات کے مطابق سیھون شریف سے متعلقہ علاقہ بھٹ جبل کے مقام پر ای این آئی تیل و گیس کمپنی کی جانب...

مزار قائد تاریخ اہمیت مختصر ڈاکومینٹری

Mazar-e-Quaid, also known as Jinnah Mausoleum or the National Mausoleum, is the final resting place of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the founder...

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق محبوب کو 90 روزہ ریمانڈ پررینجرز کی تحویل میں دے دیا گیا

x240FQo320x180کراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سنی اتحاد کونسل کے جنرل سیکرٹری طارق محبوب کو نوے روزہ ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے۔رینجرز حکام نے عدالت کو بتایا کہ طارق محبوب کو ٹارگٹ کلرز کو رہائش، اسلحہ اور دیگر سہولیات فراہم کرنے میں ملوث پایا گیا۔ طارق محبوب نے جج کے روبرو بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر سنگین نوعیت کے الزام عائد کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ مہاجروں کے مستقبل کی تباہی اور بدنامی کا سبب ایم کیو ایم کے قائد ہیں۔ طارق محبوب انجمن نوجوانان اسلام کے سربراہ بھی ہیں۔ عدالت نے نوے روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔

Open chat