Monday, October 26, 2020
Home Trending الطاف حسین کوملک سے پیارہے توپاکستان تشریف لے آئیں، ترجمان جماعت اسلامی

الطاف حسین کوملک سے پیارہے توپاکستان تشریف لے آئیں، ترجمان جماعت اسلامی

Jamat Islamiجماعت اسلامی کے ترجمان نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسین ہیجان میں مبتلاہیں۔ الطاف حسین کو ملک سے پیار ہے توخودساختہ جلا وطنی ختم کرکے پاکستان تشریف لائیں۔ترجمان جماعت اسلامی نے الطاف حسین کی جانب سے سراج الحق کو تنقید کا نشانہ بنانے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ خود الطاف حسین اس بات کو تسلیم کرچکے ہیں کہ ان کی رابطہ کمیٹی کے اراکین نے پارکس اور بازاروں کو بیچا ہے اور ایم کیوایم کے قائد ہی کراچی میں بوری بند لاشیں، بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کاجواب دے سکتے ہیں۔جماعت اسلامی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ عوام الطاف حسین کے اسکائپ اور ٹیلیفونک خطابات کے بجائے اب براہ راست رہنمائی حاصل کرناچاہتے ہیں اس لیے وہ واپس پاکستان آئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...