Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم شہر میں ٹریفک حاد ثات ، 3 افراد جاں بحق اور ایک...

شہر میں ٹریفک حاد ثات ، 3 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی

ambulance deadbody1کراچی، شہر کے مختلف علاقوںمیں ٹریفک حاد ثات میں 3 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لیاری ایکسپریس وے پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار دو لڑکے 14 سالہ جواد اور15 سالہ سبحان ہلاک جبکہ ایک بچہ 12سالہ صغیر زخمی ہوگیا۔ نیٹی جیٹی پل کے نزدیک تیز رفتار نے ٹرکے زد میں آکر 30 سالہ شخص جان بحق ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...