Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں کاروبار وزیر خزانہ نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع...

وزیر خزانہ نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع منظور کرلی

government taxes000کراچی: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کیا۔ اجلاس میں بینک ٹرانزیکشنز پر ودہولڈنگ ٹیکس 0.03 فیصد 31 اکتوبر تک وصول کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق اب تک1لاکھ افرادنےٹیکس گوشوارےجمع کروائے، یہ تعداد کمپیوٹرائزڈ طریقے سے گوشوارے جمع کرانے والوں کی ہے، مینوئل طریقےسےٹیکس گوشوارےجمع کرانیوالےاس کےعلاوہ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...