Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں کاروبار آمدن بڑھانے کیلیے نئے بجٹ میں ٹیکس مراعات ختم کرنے کا اعلان

آمدن بڑھانے کیلیے نئے بجٹ میں ٹیکس مراعات ختم کرنے کا اعلان

tax budget1کراچی: مالیاتی خسارہ کم کرنے کیلئے حکومت نے آئندہ سال کے بجٹ میں مزید ڈیڑھ سو ارب روپے کی ٹیکس مراعات ختم کرنے کے لیے کمر کس لی ہے ۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق حکومتی اخراجات پورے کرنے اور آمدن کو بڑھانے کی خا طر بجٹ 2015-16 میں ایس آر اوز کے زریعے صنعتی شعبے کو دی جانے ڈیوٹی کی چھوٹ ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔آئی ایم ایف کی تجویز پر حکومت کی جانب سے مالی بجٹ 2014-15 میں بھی 100ارب روپے کی غیر ضروری ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ کردیا گیا تھا۔ماہرین کا کہنا ہے اس طرح کے اقدامات سے حکومت منصفانہ ٹیکس نظام کو متعارف کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...