Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں کاروبار گندم، آٹے،سوجی اورمیدے کی درآمد پر25 فیصد ڈیوٹی عائد، نوٹیفکیشن جاری

گندم، آٹے،سوجی اورمیدے کی درآمد پر25 فیصد ڈیوٹی عائد، نوٹیفکیشن جاری

wheat21کراچی: وفاقی حکومت نے گندم، آٹے، سوجی اور میدے کی درآمد پر 25 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ گندم اور گندم سے تیار ہونے والی دیگر مصنوعات کی درآمد پر 25 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ اقدام کا بنیادی مقصد مقامی کاشت کاروں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ گندم کے کاشت کاروں اور گندم کی مصنوعات کے مقامی مینوفیکچررز کو کسی بھی قسم کے نقصان سے بچایا جاسکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...