Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں جماعة الدعوة کے رہنماﺅں کا سینئر صحافی اشتیاق علی خان کے انتقال...

جماعة الدعوة کے رہنماﺅں کا سینئر صحافی اشتیاق علی خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

judlogoکراچی، جماعة الدعوة کے مرکزی ترجمان یحییٰ مجاہد، امیر کراچی ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات احمد ندیم نے سینئر صحافی و روزنامہ جنگ کے ایڈیٹوریل انچارج اشتیاق علی خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ شعبہ صحافت میں ڈاکٹر صاحب کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ جماعة الدعوة مرحوم کے لواحقین و پسماندگان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...