Thursday, October 22, 2020
Home Trending سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری

سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری

teachers-protestسندھ کے سرکاری اسکولوں کا بلاول ہاﺅس کے سامنے دھرنا آج آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ جبکہ محکمہ تعلیم نے بھرتیوں کو جعلی قراردے دیا ہے۔ دوسری جانب دھرنے میں شریک اساتذہ کا کہنا ہے کہ سابق دور حکومت میں محکمہ تعلیم جانب سے بھرتیوں کے لیے باقاعدہ اشتہار دیا گیا تھا۔ تمام مراحل سے گزرکر انہیں آفر لیٹر بھی جاری کئے گئے۔

اساتذہ کا کہنا دو سال سے تنخواہیں نہیں دی گئیں۔ صوبائی وزیرتعلیم سے اختلافات کی سزا دی جارہی ہے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ بعض حکومتی شخصیات کی جانب سے انہیں مسئلے کے حل کے لیے امید دلائی ہے لیکن تنخواہوں کے اجراءکا نوٹیفیکشن جاری ہونے تک دھرنا جاری رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...