Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے بچوں کو من پسند نشستوں پر نہ بیٹھنے دیا جائے، تحقیق

بچوں کو من پسند نشستوں پر نہ بیٹھنے دیا جائے، تحقیق

classکراچی، اسکول کی کلاسوں میں طلباءکو اپنی مرضی سے نہ بیٹھنے دیا جائے ، پر اعتماداور ذہین بچوںکی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اساتذہ کی نظروں کے سامنے رہیں اور آگے کی نشستوںپر بیٹھیں جبکہ نکمے نکھٹو اور شرمیلے بچے کونوں میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں ۔حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق کے بعد محققین نے تجویز دی ہے کہ کلا س میں موجود ٹیچر کو ہر بچے کی نشست مختص کرنی چاہیے اور مسلسل اس میں تبدیلی کرتے رہنا چاہیے ۔

محققین کا کہنا ہے اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ کلاس میںشرارتی بچوںکو کوئی گروپ تشکیل نہیںپا سکے گا اور ہر بچے کو کارکردگی دکھانا ہو گی ۔انہوںنے کہا کہ اساتذہ کو اس سلسلے میں بھرپور منصوبہ بندی کرنا چاہیے بر علس اس کے کہ وہ بچوں پر چھوڑ دیں کہ جہاں جی کرے بیٹھ جائیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...