Thursday, October 22, 2020
Home کھیل دورہ نیوزی لینڈ اورایشیا کپ کیلئے وویمن کرکٹ ٹیم کااعلان

دورہ نیوزی لینڈ اورایشیا کپ کیلئے وویمن کرکٹ ٹیم کااعلان

women-cricket-teamکراچی پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ اور ایشیا کپ کیلئے قومی وویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ ثنا ء میر کو ایک روزہ ٹیم، جبکہ ٹی 20 کیلئے بسمہ معروف کپتان ہوں گی۔پی سی بی نے پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کے 15رکنی ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کردیا، جبکہ چیئرمین کرکٹ بورڈ شہر یار خان نے ٹیم کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ اس کے علاوہ باسط علی کو وویمن ٹیم کانیا کوچ تعینات کردیا گیا ہے۔قومی وویمن ٹیم 6 نومبر سے شروع ہونے سیریز میں نیوزی لینڈ کیخلاف 5 ایک روزہ اور ایک ٹی 20میچ کھیلے گی۔ دوسری جانب وویمن ایشیا کپ 24نومبر سے تھائی لینڈ میں شروع ہوگا۔ جس میں بسمہ معروف قومی ٹیم کی نمائندگی کریں گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...