Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

مسلسل اور بدترین شکست: قومی کھلاڑی منہ چھپانے لگے

pakistan team1برسبین: بھارت اور ویسٹ انڈیز سے مسلسل بدترین شکست کے بعد قومی کھلاڑی عام لوگوں میں جانے سے ڈرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق پہلے بھارت اور پھر ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد کپتان اور کوچ نے کھلاڑیوں سے بات چیت کرنے سے گریز کیا۔ کرائسٹ چرچ سے برسبین سفر کرتے ہوئے کھلاڑیوں کے چہروں کی ہوائیاں اڑی ہوئی تھیں اور انہوں نے عام لوگوں میں جانے سے گریز کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ہارنے کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم کی فضا سوگوار تھی کھلاڑیوں کے چہرے لٹکے ہوئے تھے اور کپتان مصباح الحق بھی بجھے بجھے لگ رہے تھے۔ انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو واضح پیغام دیا کہ مزید غلطیوں کی گنجائش نہیں ہے۔

Open chat