Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

سرکاری اساتذہ کا چوتھے روز بھی پریس کلب کے باہر احتجاج جاری

techerکراچی، سرکاری اساتذہ کا چوتھے روز بھی پریس کلب کے باہر احتجاج جاری۔مراد علی شاہ کی بےنظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے باعث وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونےوالااجلاس ملتوی کردیا گیا، ذرائع وزیر اعلیٰ ہائوس کے مطابق وزیراعلی مرادعلی شاہ اس وقت اندرون سندھ مصروف ہیں، نئی تاریخ کا اعلان جلد کردیا جائے گا، دوسری جانب اساتذہ کا کہنا ہے کہ مظاہرے میں شریک دیگر ٹیچروں سے مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ کے زیر صدارت اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کریں گے، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔ واضح رہے مظاہرین کے وزیراعلیٰ سندھ سےآج جمعرات کے مذاکرات ہوناتھے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat