Saturday, October 24, 2020
Home Trending ٹیکنیکل بورڈ سندھ: وقت سے پہلے پرچے آؤٹ، محنتی طلبا کا مستقبل...

ٹیکنیکل بورڈ سندھ: وقت سے پہلے پرچے آؤٹ، محنتی طلبا کا مستقبل داؤ پر

sindh board of technical education1کراچی: سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا کارنامہ، 2 پرچے شروع ہونے سے پہلے طلبہ کے ہاتھوں میں آ گئے۔ اطلاعات کے مطابق سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے پرچے آؤٹ ہو گئے۔ نجی نیوز ٹی وی نے ڈیڑھ گھنٹہ پہلے پرچے حاصل کر لیے۔سندھ ٹیکنیکل بورڈ میں مطالعہ پاکستان، اسلامیات کے پرچے ڈھائی بجے لیے جانے تھے لیکن ڈیڑھ گھنٹے پہلے ہی پرچے آؤٹ ہوگئے۔ پرچے آؤٹ ہونے سے نااہل انتظامیہ نے طلبا کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ہے۔ سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن میں کوئی ناظم امتحانات موجود نہیں تھا۔ بورڈ کے پرچیز آفیسر کو ناظم امتحانات کے فرائض سونپے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...