cold-weather-season-karachia.jpg

12فروری سے غیر معمولی تیزرفتارسرد ہواؤں چلنے کا امکان، محکمہ موسمیات

کراچی، شہرقائدمیں 12فروری سے پھر غیر معمولی تیزرفتارسرد ہواؤںکی محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید کے مطابق ایک ہائی پریشر بتدریج کراچی کی جانب بڑھ رہا ہے۔جس کے سبب 12فروری سے 14فروری تک شہر میں معمول سے تیزسرد ہوائیں چل سکتی ہے،تاہم درجہ حرارت میں کسی غیر معمولی کمی کا امکان نہیں […]

karachi-weather.jpg

شہرمیں ٹھنڈی ہوائوں کاراج، درجہ حرارت12ڈگری رہنےکاامکان ،محکمہ موسمیات

کراچی،    شہرقائد میں آج بھی ٹھنڈی ہوائیں چلیں گی، موسم سردرہنےکاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کاکہناتھاکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہےگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کادرجہ حرارت12سے14ڈگری سینٹی گریڈتک رہنےکاامکان ہے ۔

barish-21-1-2019-2nd.jpg

شہرقائد میں دوسرےروزبھی بارش کاسلسلہ جاری، مختلف علاقوں کی بجلی غائب

کراچی ، شہرقائد میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی اور گرد و نواح میں دوسرے روز بھی بادل اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا۔ اتوار کی شام سے بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہوا جو اتوار […]

karachiweather300x160320x180.jpg

شہر کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈرہنے کاامکان

 کراچی،  محکمہ موسمیات کے مطابق  سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث کراچی میں اگلے چند روز کے دوران گرمی کا پارہ بلند رہے گا، تاہم ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے کی وجہ سے ہیٹ ویو کے خدشات نہیں جبکہ 3 نومبر سے معتدل اور خنک موسم شروع ہونے کا امکان ہے۔ کراچی میں […]

mousam.jpg

آئندہ 24 گھنٹے میں موسم ابرآلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی، شمال مشرقی علاقوں سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات ذرائع کا کہنا ہے کہ دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں نہیں چل رہی جس کے باعث گرمی کی شدت موجود ہے ، شہر میں زیادہ سے […]

heat.jpg

سمندری ہوائیں بند، درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیش گئی

کراچی، سمندری ہوائیں بند،آیندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغرب سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں،ہوا میں نمی کا تناسب 84 فیصد ہے۔شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈرہنےکاامکان ہے۔

karachi-garmi.jpg

محکمہ موسمیات نے مزید گرمی کی پیش گوئی کردی

کراچی، محکمہ موسمیات کے مزید گرمی کی پیش گوئی کردی، سمندری ہوائیں نہیںچلیں گرمی میں اضافے کا امکان ہے، شہر قائد کا درجہ حرارت38   ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں سمندری ہوائیں نہ چلنے کے مزید گرمی کی پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہر کا […]

heat-strok.jpg

شہر قائد، سمندری طوفان ختم مگرگرمی کی شدت بدستور برقرار

کراچی، سمندری طوفان کے ختم ہونے کے باوجود شہر قائد میں گرمی کے ڈیرے ،ذرائع کےمطابق سمندری ہوائوں میں کمی سے شہرقائد میں گرمی کا راج، شہر میں آج پیر کو دوپہر بارہ بجے شہر کا درجہ حرارت 35  ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

wather01.jpg

سمندری طوفان کی شدت ختم، ٹھنڈی ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات

کراچی، سمندری طوفان لوبان کی شدت میں کمی ہونا شروع، محکمہ موسمیات کےمطابق سمندری طوفان کراچی سے 2000 کلو میٹر اور گوادر سے 1700 کلو میٹر کی دوری پر ہے، محکمہ موسمیا ت مزید کہنا ہے کہ سمندری طوفان کی شدت میں کمی کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنا شروع ہوجائینگی جس کے بعد شہر قائد […]

see-waves-1.jpg

سمندری طوفان لوبان کیٹگری ون میں داخل ہوگیا،محکمہ موسمیات

کراچی، سمندری طوفان لوبان کیٹگری ون میں داخل ہوگیا،طوفان سے پاکستان کے جنوبی ساحل متاثر ہوسکتے ہیں،ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کاکم دباؤ بھارتی شہرکیرالہ کے قریب ہے اور کچھ دن بعد یہ طوفان شمال مغرب کی طرف مڑسکتاہے،

Top