Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں کاروبار ٹیلی نار 3جی سروس 45شہروں میں، صارفین 13لاکھ سے بڑھ گئے

ٹیلی نار 3جی سروس 45شہروں میں، صارفین 13لاکھ سے بڑھ گئے

کراچی، ٹیلی نار پاکستان نے telenor-hungary3Gسروس رول آﺅٹ کے پانچوےںمرحلے کا آغاز کردیا،اس مےںٹیلی نار پاکستان نے لودھراں، خانیوال، مالاکنڈ، رحیم یار خان، مری اور نتھیاگلی میں 3Gسروسز کا آغاز کردیا ہے جبکہ اکتوبر کے اختتام تک لوئردیر، مانسہرہ، سکھر، لاڑکانہ، گھوٹکی اور بھکّر میں بھی 3Gسروس متعارف کرادی جائے گی۔

ان شہروںمیں ٹےلی نار پاکستان کے صارفےن دو ہفتوں تک مفت 3Gٹرائل سروس سے فائدہ اٹھا سکےں گے۔تاہم صارفین کو مفت سروس ختم ہونے کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس اور ٹیلی نار پاکستان کی ویب سائٹ پر دی جائے گی۔3Gکی ٹرائل سروس کے دوران صارفین روزانہ 50MBتک مفت انٹرنٹ استعمال کرسکےںگے جبکہ 2Gڈیٹا سروس حسبِ معمول چارج کی جائے گی۔

اس موقع ٹےلی نار پاکستان کے چےف مارکےٹنگ آفےسر عرفان وہاب خان نے کہا کہ شہری و دےہی علاقوں مےں 13لاکھ 3Gاستعمال کرنے والے صارفےن کے ساتھ ٹےلی نار پاکستان ملک کا سب سے بڑا اور تےزی سے بڑھتا ہوا 3Gنےٹ ورک ہے۔ ملک میں 3Gکو فروغ دینے کی غرض سے ہم نہ صرف شہروں کے اندر 3Gسائےٹس کا اضافہ کر رہے ہےں بلکہ مسلسل نئے شہروں مےں بھی 3Gسروس متعارف کر ا رہے ۔ٹیلی نار پاکستان سب کو انٹرنیٹ فراہم کرنے کا عزم رکھتی ہے اور اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ انٹر نےٹ صرف کچھ لوگوں تک محدود ہونے کے بجائے زےا دہ سے زےادہ لوگوں کو مےسر ہونا چاہئے۔ اس ماہ کے اختتام تک 3Gسروسز کو 45شہروں مےں متعارف کروانا ہمارے اس عزم کی ترجمانی کرتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...