Tuesday, October 20, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی ٹیلی نار کی سیلاب زدگان کےلئے 2کروڑ روپے کے سامان کی امداد

ٹیلی نار کی سیلاب زدگان کےلئے 2کروڑ روپے کے سامان کی امداد

telenor-hungaryکراچی، پنجاب اور آزاد جموں کشمیر کے سیلاب زدگان کو امداد فراہم کرنے کے لئے ٹیلی نار پاکستان نے 2کروڑ روپے کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیاہے۔ واضح رہے کہ ےہ رقم ٹیلی نار پاکستان کے ایمرجنسی رسپانس پارٹنر ، پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائیٹی (پی آر سی ایس) کے ذریعے زمینی حقائق کا اندازہ لگانے کے بعدامدای سامان کی صورت میں 320متاثرہ خاندانوں مےں تقسےم کی جائےگی۔ اس امداد کی بدولت 2200سے زائد سےلاب سے متاثرہ افراد کو خیمے، لحاف، کچن کا سامان اور مچھر دانی، وغےرہ فراہم کےا جائےگا۔
ٹیلی نار پاکستان کے چیف کارپورےٹ افےئرزآفےسرمحمد اسلم حیات نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ اظہارِےکجہتی کرتے ہوئے کہا ٹیلی نار پاکستان سیلاب سے متاثر ہونے والے ہزاروں خاندانوںکے ساتھ اس مشکل گھڑی میں ساتھ ہے۔ ٹیلی نار پاکستان کی ٹیکنیکل ٹیم سےلاب سے متاثرہ افراد کو زےادہ سے زےادہ معاونت فراہم کرنے کے لئے متاثرہ علاقوں مےںموبائل فون سروسز کو بلا تعطل فراہم کرنے کے لئے مستقل کام کر رہی ہے جبکہ ان علاقوں میں موبائل ریچارج سروس اورایزی پیسہ سروس کی فراہم کو ےقےنی بناےا گےا ہے ۔
اپنی سماجی ذمہ دارےوں کو برﺅے کار لاتے ہوئے ٹےلی نار پاکستا ن نے ہمےشہ قدرتی آفات اور ہنگامی حالات سے متاثرہ علاقوں مےںامدای سرگرمےاں فراہم کرنے مےںاہم کردار ادا کےا ہے ۔اپنے آغاز سے لے کر اب تک ٹیلی نار پاکستان نے اپنے اےمرجنسی رسپانس پروگرام کے تحت42کروڑ40لاکھ روپے سے زائد کی امداد فراہم کر چکا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...