Tuesday, October 20, 2020
Home کھیل پہلا سب ڈویژن اورنگی ینگ ٹیلنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

پہلا سب ڈویژن اورنگی ینگ ٹیلنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

match-inauguration-photo320x180کراچی، پہلا سب ڈویژن اورنگی ینگ ٹیلنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ یو ایف ڈی اسپورٹس گراﺅنڈ میں ہفتہ سے شروع ہو گیا ۔یو ایف ڈی اسپورٹس کے چیئرمین اور مہمان خصوصی اے بی قریشی نے گیند کو ہٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر افتتاحی میچ میں شرکت کرنیوالی ٹیموں کے کپتان اور کھلاڑیوں کا مہمان سے تعارف کرایا گیا ۔ ہفتہ کے روزپہلا میچ سائنس اسپورٹس اور زویا اسپورٹس کے درمیان کھیلا گیا اور دلچسپ مقابلے کے بعد زویا اسپورٹس نے 15رنز سے میچ جیت لیا میچ میں ایمپائرنگ کے فرائض سلعیم خان اور عاصم خان نے سر انجام دئیے جبکہ دوسرا میچ منگھوپیر اسپورٹس اور اسد اسپورٹس کے مابین ہوا اس میچ کے ایمپائرفراز امام اور سلعیم خان تھے ۔ٹورنامنٹ آرگنائزر کے مطابق آج اتوار کو ٹورنامنٹ کا تیسرا میچ ینگ ٹیلنٹ اسپورٹس اور کنگ فائٹر کرکٹ کلب کے درمیان پبلک اسکول گراﺅنڈ میں کھیلا جا رہا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...