ضلع سینٹرل پولیس کی کارروائی میں2 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق ملزمان میں اظہرالدین عرف ماما اور محمد گبول عرف جمشید شامل، دونوں دہشت گردوں نے سینٹرل جیل سے فرارہونے والے ممتاز بوبی اور عاصم کیپری کو افغانستان پہنچانے میں مدد فراہم کی تھی، پولیس نے ٹارگٹ کلگ اور اہم شخصیات کی ریکی کا اعتراف کرلیا، ملزمان سے کلاشنکوف، بارود اور گولیاں برآمد کی گئیں