بدنام زمامہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، اتحاد ٹائون سے 2 دہشت گرد گرفتار، ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق گرفتار دہشت گردوں محمد بچل اور سہیل احمد کو بھارتی ایجنسی را چلارہی تھی، ایس ایس پی کے مطابق دہشت گرد کرسمس کے موقع پر دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے، کلاشنکوف، باردوی مواد اور دستی بم برآمد۔ تفتیش کے دوران گھوٹکی میں سیکورٹی فورسز کے2 اہکاروں کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا ،