Saturday, October 24, 2020
Home Trending انسداد دہشت گردی عدالت: 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت: 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

anti terrorist court1کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کردی ہے۔ ملزمان میں محسن، عبدالجبار، شفیق اور خالد امان شامل ہیں۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے دہشت گردی کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، اس لیے ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے۔ عدالت نے استدعا کو منظور کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کے لیے توسیع کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

22 گھنٹے سے لاپتہ جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران گھر پہنچ گئے

جیو نیوز کے لاپتہ سینیئر رپورٹرعلی عمران سید گھر پہنچ گئے۔جیو نیوز کے سینیئر صحافی علی عمران نے اہلیہ سے رابطہ کیا...

علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی, کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہےکہ جیونیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی...

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...