Thursday, October 29, 2020
Home Trending شہرمیں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ایک ہی گروپ ملوث

شہرمیں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ایک ہی گروپ ملوث

teroristکراچی ، شہر میں پے در پے دہشت گردی کے واقعات میں ایک ہی گروپ کے ملوث ہونے کا انکشاف ،ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل،ویسٹ اورساؤتھ میں ٹارگٹ کلنگ کرنے والے دہشت گردوں نے ایک طرز پر کارروائیاں کیں۔شہر میں ہونے والی پانچ بڑی وارداتوں میں دہشت گردوں نے پینٹ شرٹ اور کالا ہیلمٹ پہن رکھے تھے۔اورنگی ٹاؤن میں 7 پولیس اہلکاروں، ناظم آباد میں گھر میں 5 افراد،صدرمیں ملٹری پولیس اور جمعہ کے روز اہل سنت والجماعت کے 6 کارکنوں کے قتل میں میں ایک ہی گروہ کےملوث ،حملہ آوروں نےبھی پینٹ شرٹ اور کالاہیلمٹ پہناہواتھا۔تمام واقعات میں نائن ایم ایم پستول کا استعمال کیا گیا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...