غربی پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، پولیس کے مطابق 3 دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے اورایک کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا دہشت گرد تھا، تمام دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے تھا