Tuesday, October 27, 2020
Home کھیل پاکستان،نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ 17 نومبر سے شروع

پاکستان،نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ 17 نومبر سے شروع

pak-vs-new-zealandکراچی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق 17 نومبر کو ہوگا ، قومی ٹیم نے زلزلے سے متاثرہ شہر کرائسٹ چرچ میں بھرپور پریکٹس کی ۔ قومی کرکٹرز نیوزی لینڈ میں آنے والے خوف ناک زلزلے کو بھلا کر پہلے ٹیسٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ کرکٹرز نے کرائسٹ چرچ میں شیڈول کے مطابق بیٹنگ اور بائولنگ کے شعبے میں پریکٹس کی ۔ نیوزی لینڈ بورڈ کے سربراہ ڈیوڈ وائٹ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ زلزلے اور سونامی کے باعث پاک کیوی ٹیسٹ سیریز متاثر نہیں ہوگی اور دونوں ٹیمیں مقررہ شیڈول کے مطابق میچز کھیلیں گی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...