Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں تھانہ بلال ٹاﺅن سے سنی تحریک کے دو کارکن لاپتا

تھانہ بلال ٹاﺅن سے سنی تحریک کے دو کارکن لاپتا

Sunni Tehreek (ST) logoسنی تحریک کے دوکارکنان لاپتا ہوگئے، سنی تحریک کے ترجمان کے مطابق نیو کراچی تھانہ بلال ٹاﺅن سے سنی تحریک کے دو کارکنان کامران قادری اورشیزی لاپتا ہیں، شبہ ہے کہ دونوں کارکنوں کو اغواءکیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس تعاون نہیں کررہی اور تھانہ کا عملہ درخواست بھی وصول نہیں کررہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...