Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں تھر پر ’جعلی رپورٹ‘ وزیراعلیٰ اور وزیر جیل خانہ جات کو بلاول...

تھر پر ’جعلی رپورٹ‘ وزیراعلیٰ اور وزیر جیل خانہ جات کو بلاول کا شوکاز

qaim-manzoorسندھ کے صحرائے تھر میں خوراک کی کمی اور ہلاکتوں پر ایک رپورٹ سامنے کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے بحیثیت چیئرمین وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو بطور صوبائی صدر اور منظورسان کو بطور ڈپٹی سیکریٹری جنرل شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں۔
دوسری جانب منظور وسان کے نام کے حوالے سے تھر پر سامنے آنے والی رپورٹ کو ناپختہ قرار دیا گیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے شوکاز نوٹس میڈیا کی جانب سے تھر کی صورتحال کی نشاندہی پر جاری کیا ہے، بلاول ہاو¿س کے ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس میں سندھ کے وزیراعلی اور پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر قائم علی شاہ اور جنرل سیکریٹری منظور وسان سے تھر کی صورتحال پر لاپروائی برتنے پر تحریری وضاحت طلب کی ہے۔
ترجمان بلاول ہاو¿س کا کہنا ہے کہ منظور وسان کی جانب سے تھر کی صورتحال پر جاری رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں، بلاول بھٹو خود تھر کی صورتحال دیکھ رہے ہیں اور اس حوالے سے تحقیقات کی نگرانی بھی کر رہے ہیں، منظور وسان کی جانب سے میڈیا کو جاری رپورٹ قبل از وقت اور نا پختہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...

12 ربیع الاول، ڈی جی رینجرز کے زیر صدارت اجلاس

کراچی ، 12ربیع الاول کےحوالےسے رینجرزہیڈ کوارٹرمیں اجلاس ،12 ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا، اجلاس...