بدھ, دسمبر 7, 2022
spot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانپاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ سامنے آگئی

پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ سامنے آگئی

پاکستان آبادیاتی سروے 2020 کے نتائج جاری کر دیے گئے جس کے مطابق پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ امراض قلب قرار دی گئی فالج، شوگر، کینسر، دمہ، سانس کی بیماریاں دیگر بڑی وجوہات ہیں، پاکستان میں شہریوں کی اوسط عمر 65.4 سال سے کم ہو کر 65 سال ہوگئی،خواتین کی اوسط عمر 66.5 سے کم ہو کر 65.5 پر آ گئی۔مرد حضرات کی اوسط عمر میں اضافہ، 64.3 سے بڑھ کر 64.5 ہو گئی، پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں کمی ریکارڈ کی گئی

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code