اتوار, مارچ 26, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانسپریم کورٹ کے فیصلے پرانتخابات کروانے کے پابند ہیں، الیکشن کمیشن

سپریم کورٹ کے فیصلے پرانتخابات کروانے کے پابند ہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم کی سخت مانیٹرنگ کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق انتخابات کروانے کا پابند ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں تحفظات سے آگاہ کیا۔ پی ٹی آئی نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکریٹری پنجاب کو ہدایات جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ چیف الیکشن کمشنرنے وفد کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے تعاون کریں۔ الیکشن کمیشن تمام سیاسی جماعتوں کو برابر مواقع فراہم کرنے کیلئے اقدامات کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code