کراچی: کیریئر کا آخری ٹیسٹ کھیلنے والے اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا خراج تحسین ، کراچی ٹیسٹ کے دوران سابق کپتان کو سووینیئر پیش کیا گیا ۔اس موقع پر اظہر علی کی فیملی بھی موجود تھی ، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا اظہر علی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ، پاکستان کی کئی کامیابیوں میں ان کا اہم کردار ہے ۔
آخری ٹیسٹ کھیلنے والے اظہر علی کو پی سی بی کا خراج تحسین
0
Next article