کراچی: اسٹیج اور ٹی وی کے معروف فنکار اسماعیل تارا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
ان کا نماز جنازہ شہید ملت روڈ سے متصل پہاڑی مسجد میں ادا کی گئی ہے
پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا گزشتہ روز دار فانی سے کوچ کرگئے، وہ گردے کے عارضے میں مبتلا تھے۔