جمعہ, مارچ 24, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیکراچی کے لیے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ آگئی

کراچی کے لیے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ آگئی

الیکشن کمیشن نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کا فیصلہ محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
شہر قائد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہونگے۔سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد۔الیکشن کمیشن نے 15 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے درخواستوں کا جائزہ لیا گیا، اس دوران سب کو سنا گیا۔الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے مطابق کراچی اور حیدرآباد ڈیوژن میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code