ہفتہ, مارچ 25, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانملک میں شعبان کا چاند نظر آگیا

ملک میں شعبان کا چاند نظر آگیا

ملک میں شعبان المعظم 1444 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں شعبان کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں اور کل  22 فروری کو یکم شعبان ہوگی۔رویت ہلال کمیٹی کے مطابق شب برات 7 اور 8 مارچ کی درمیانی شب کو ہوگی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code