ہفتہ, مارچ 25, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکاروبارملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج سیکڑوں روپے کا...

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 51 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ علاوہ ازیں 10 گرام سونا 944 روپے اضافے سے 129544 روپےکا ہوگیا ہے۔ ادھر عالمی صرافہ میں سونےکے دام 13 ڈالر اضافے سے 1653 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

 
یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code