بدھ, فروری 8, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیدودھ مافیا کی ھٹ دھرمی فی لیٹر 10 روپے کا اضافہ

دودھ مافیا کی ھٹ دھرمی فی لیٹر 10 روپے کا اضافہ

کراچی ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے فی لیٹر دودھ کی قیمت پر مزید 10 روپے بڑھا دیئے۔کمشنر کراچی اور ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات کے تحت شہر قائد میں دودھ کی قیمت میں دس روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔دودھ فروشوں نے 10 روپے اضافے کے بعد کمشنر کراچی کو 180 روپے فی لیٹر دودھ بیچنے کی یقین دہانی کرادی، جب کہ شہر میں دودھ پہلے ہی 180 سے 200 روپے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا ہے۔دس روپے کے اضافے کی صورت میں شہریوں کو فی لیٹر دودھ 190 سے 210 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code