حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 22 روپے 20 پیسے اضافے سے 272 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 17.20 روپے بڑھ کر 280 روپے فی لیٹر ہوگیا۔گیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ مٹی کے کی قیمت 12.90 پیسے اضافے کے بعد 202.73 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل 9.68 روپے مہنگا ہونے کے بعد 196.68 روپے فی لیٹر ہوگیااضافہ کردیا گیا، نئی قیمت کا اطلاق 16 فروری سے 28 فروری تک ہوگا۔