بدھ, مارچ 22, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیسندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے، کاغذات نامزدگی 20 سے 22 مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 سے 28 مارچ تک ہو گی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ٹریبونل یکم سے 4 اپریل تک اپیلیں نمٹائیں گے اور ضمنی بلدیاتی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code