اتوار, مارچ 26, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیکراچی پولیس آفس پرحملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی

کراچی پولیس آفس پرحملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی

مارے جانے والے ایک حملہ آور کی شناخت کفایت اللہ کے نام سے ہوئی جس کا تعلق لکی مروت سے تھا جبکہ دوسرے دہشتگرد کی شناخت زالا نور کے نام سے ہوئی جو شمالی وزیرستان سے تعلق رکھتا تھا۔ تیسرے دہشت گرد مجید کے بارے میں معلوم ہوا ہےکہ اس کا تعلق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل سے ہےبم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے جسم پر نصب 2 خودکش جیکٹس اور 8 گرنیڈ ملے۔ تمام دستی بم ناکارہ حالت میں ملے اور ممکنہ طور پر پھینکے گئے دستی بم پھٹ نہیں سکے۔ دہشت گردوں کی خود کش جیکٹس میں 6 کلو گرام بارودی مواد تھا۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code