Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو میمن مسجدمختصر ڈاکومینٹری

کراچی میں موجود بعض قدیم مساجد تاریخ کاحصہ بن چکی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک ایم اے جناح روڈ پر واقع...

کراچی کی متعدد سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس درست کردی گئیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر کے ایم سی کے ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ...

گلبرک پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام

گلبرگ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کو ناکام بنادیا، کاروائی میں 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، ملزمان سے چھینی ہوئی نقد رقم، موٹر...

گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

لانڈھی دادو بالی کے قریب گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، زخمی شخص کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس...

پولیس اور کمیونٹیز کو ہدف بنائے دہشت گردی میں 2 گروہ ملوث ہیں، پولیس چیف

GhulamQadirTheboکراچی: پولیس چیف عبدالقادر تھیبو کا کہنا ہے کہ شہر میں 2 گروہ دہشت گرد ی کر رہے ہیں، ایک پولیس کو اور دوسرا کمیونیٹیز کو نشانہ بنا رہا ہے۔ سانحہ صفورا کی تحقیقات کس سمت میں کی جائےاور کن پہلوؤں کو مد نظر رکھا جائے، اسی پر غور کیلئےتحقیقاتی کمیٹی کے اجلاس میں پولیس حکام سر جوڑ کر بیٹھے۔ اس سے پہلے میڈیا سے بات چیت میں کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے بتایا کہ کراچی میں 2 گروہ دہشتگردی کی وارداتیں کررہے ہیں، ایک پولیس افسران کےقتل میں ملوث ہے اوردوسرا کمیونیٹیزکو نشانہ بنارہا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ یہ واضح ہے کہ ڈی ایس پیزکےقتل اوراس واقعے میں 2 الگ گروہ ملوث ہیں ،داعش کا ماضی میں کوئی نیٹ ورک سامنےنہیں آیا،ممکن ہےکوئی نام استعمال کررہاہو،اب تک 4 وارداتوں میں خط ملے ہیں،چاروں کا ملتا جلتا مضمون ہے۔ دوسری جانب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےداخلہ کا اجلاس 18مئی کوکراچی میں طلب کیا گیا ہے،جس میں وزیرداخلہ، ڈی جی رینجرز اور سیکرٹری داخلہ بریفنگ دینگے، اجلاس ایم کیو ایم کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے۔

Open chat