کراچی، تحریک لبیک پاکستان کے تحفظ ناموس رسالت مارچ نمائش چورنگی پہنچ گیا، ذرائع ٹی ایل پی کے مطابق عاشقان رسول ایک لاکھ چراغ روشن کرینگے، قبل ازیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ٹی ایل پی خادم حسین رضوی نے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کردیا، ان کا کہنا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ وسلم کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہ ہوگی