Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ٹماٹربےقابوہوگیا، قیمت کو پرلگ گئے

ٹماٹربےقابوہوگیا، قیمت کو پرلگ گئے

tomatoکراچی، ٹماٹر کی قیمتوں کو پرلگ گئے ،کراچی میں ٹماٹر سو روپے فی کلو فروخت ہونے لگا،خواتین کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ اتنی مہنگی ہوگئیں، سمجھ نہیں آتا پکائیں کیا اورکھائیں کیا،کراچی کی مارکیٹوں میں تیس سے پینتیس روپے میں فروخت ہونے والا ٹماٹر سو روپے میں فروخت ہورہا ہے، پریشان خواتین کہتی ہیں کہ پہلے ہی مہنگائی نے کمرتوڑ رکھی ہے، ٹماٹر بھی اتنا مہنگا ملے گا تو بچوں کو کیا کھلائیں اور پکائیں کیا،دوسری جانب دکاندار بھی مہنگائی کا رونہ روتے ہوئے کہتے ہیں منڈی سے ہی جب اتنا مہنگا ملے،، تو سستا کیسے بیچ سکتے ہیں،بجٹ اور رمضان کی آمد سے قبل ہی ایک بار پھر مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا،جس کو قابو کرنے کیلئے حکومت بھرپوراقدامات کرنا ہونگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...