پی ایس ایل،لاہورقلندرکاٹاس جیت کربائولنگ کافیصلہ

toss pslکراچی شہرقائدکے نیشنل اسٹیڈیم میںپاکستان سپر لیگ کے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والا یہ میچ رواں برس پاکستان میں پی ایس ایل کا پہلا میچ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top